سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کے پی فوڈ اتھارٹی نے سوات کے علاقہ لنڈاکے میں گاڑیوں سے لاہور سے آنے والے مضر صحت جانوروں کے اعضا برآمد کر لیے۔ اہلکاروں نے لاہور سے آنے والی گاڑیوں کی تلاشی لی جن میں موجود ڈرموں میں اجڑی، کلیجی، جگر اور دیگر 8سو کلوگرام اشیا کو برآمد کرکے تلف کردیا گیا۔
Swat
