Swat

مہنگائی کی حالیہ لہر، عوام کی قوت خرید جواب دے گئی، بازار سنسان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مہنگائی میں حالیہ اضافہ کے بعد اور لوگوں میں قوتِ خریداری کم ہونے کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں بازار سنسان ہوگئے۔ مینگورہ شہر کے بازار پچھلے سالوں میں افطاری کے وقت خریداروں سے بھرے پڑے رہتے تھے۔ بازار میں لوگوں کا رش رہتا تھا لیکن حالیہ مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کی قوت خرید انتہائی کم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے بازار صبح سے لے کر افطاری تک سنسان رہتے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اتنا اضافہ ہوا ہے کہ وہ بمشکل کھانے پینے کی ضروری اشیا ہی خریدسکتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔