Swat

منگلور بنجوٹ،ایک شخص فائرنگ سی قتل

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ بنجوٹ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ر سلات خان ولد محمد سکنہ بنجوٹ کسی کام کی غرض سے جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ مجروح  کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ ایس ایچ او منگلور الطاف حسین کے مطابق مقتول کے بھائی کی رپورٹ پر انہوں نے ملزم انور شاہ کو گرفتار کرلیا جس سے تفتیش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔