Swat

ابوہا میں تیز رفتار پک اپ کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ نویکلے ابوہا میں تیز رفتار پک اپ کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی، افطاری سے قبل تیز رفتاری کے باعث پک اپ ڈرائیور نے سڑک کنارے کھڑی اریبہ کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔