Swat

مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش سے موسم خوش گوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز بارش سے موسم انتہائی خوش گوار ہوگیا۔ پیر کی سہ پہر شہر سمیت بیشتر علاقوں میں تیز آندھی و طوفان کے بعد تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا، جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق جمعرات سے اتوار تک سوات میں بارش کا نیا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔