Swat

مینگورہ، رقاصہ قتل کیس، ملوث ملزم شوہر جوڈیشنل ریمانڈپر جیل بھیج دیا گیا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں مشہور رقاصہ قتل کیس میں ملوث ملزم شوہر کو جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی نشان دہی پر آلہ قتل پستول بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا جس پر عدالت نے ملزم کو ڈگر جیل بھجوادیا۔ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے یکم رمضان المبارک کو اپنی بیوی رقاصہ مینہ کو پیسوں کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔