Swat

ضلعی انتظامیہ اِن ایکشن، دو سو لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ برآمد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے مانیار چیک پوسٹ پر سحری کے وقت کارروائی کرکے دو سو لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ برآمد کر لیا۔ ٹیسٹنگ کے مراحل سے گذارنے کے بعد اسے موقع پر تلف کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ ملزمان پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ اسی طرح اہلکاروں نے دو سو پچاس کلو ناقص کلیجی بھی برآمد کرکے موقع پر تلف کر دی اور ملزمان سے ساٹھ ہزار سے زائد جرمانے بھی وصول کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔