Swat

ماہِ رمضان، گراں فروشوں کے خلاف آپریشن جاری، 50افراد سلاخوں کے پیچھے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ کے مطابق انتظامیہ نے ماہ ِرمضان میں ضلع بھر میں گراں فروشوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 50 افراد کو جیل بھجوادیا۔500 سے زائد افراد کو منافع خوری پر جرمانہ کیا گیا۔ جاری کردہ بیان کے مطابق رمضان میں صوبائی حکومت کی ہدایات پر ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف جامع منصوبہ بندی کی گئی۔تحصیل و سب تحصیلوں کی سطح پر چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو کہ روزانہ بازاروں کا دورہ کرکے ناجائز منافع خوروں اور گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں