Swat

سوات، جمعہ کو بھی سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں مکمل ہڑتال، نجی کلینکس بھی بند

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں جمعہ کو بھی سیدو شریف تدریسی ہسپتال سمیت ضلع کے تمام ہسپتالوں میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ ڈاکٹروں نے احتجاجاً نجی کلینکس کو دوسرے روز بھی بند رکھا جس کی وجہ سے دور دراز سے آنے والے مریضوں کو بغیر علاج ہسپتال سے مایوس ہوکر واپس جانا پڑا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔