Swat

سوات، سحری و افطاری میں سوئی گیس کی آنکھ مچولی جاری

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں سحری اور افطاری کے اوقات میں سوئی گیس غائب ہو نے لگی۔ شہریوں کو افطاری اور سحری میں مشکلات کاسامنا ہے۔ سیدوشریف سمیت مختلف علاقوں میں رمضان المبارک کے مہینے میں بھی سوئی گیس کا غائب ہونا معمول بن گیا۔ عین سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس غائب ہونے سے لوگوں کو کھانے پینے کی اشیا کی تیاری میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے لوگ مجبور ہوکر ایل پی جی کا استعمال کر رہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔