سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے موسم سرد ہوگیا،مینگورہ شہر اور ملحقہ میدانی علاقوں میں دن بھربادل چھائے رہے جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ سے مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔
Swat
