Swat

لڑکی نے دادا کے لائسنس یافتہ پستول سے بچوں کو یرغمال بنایا تھا، پولیس

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  پولیس کے مطابق بچوں کو جس جرمنی ساختہ ماؤزر پستول سے یرغمال بنایا گیا تھا، وہ لڑکی کے دادا کا ہے اور لائسنس یافتہ ہے۔ پولیس کے مطابق ابھی تک پستول پولیس کے قبضہ میں ہے۔ اس کے بارے میں انکوائیری ہورہی ہے۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران پستول سے کارتوس نکال کر لڑکی کو چلانے کے لئے دیا گیا لیکن لڑکی کو پستول چلانا نہیں آتا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔