Swat

کالام، شوہر نے گلہ دبا کر بیوی کی جان لے لی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  وادئی کالام میں شوہر نے گلہ دبا کر بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کالام کے نواحی علاقہ اشورن میں پیش آیا، جہاں ملزم صلاح الدین نے مبینہ طور پر اپنی 29 سالہ بیوی مسماۃ (س) کو تشدد کے بعد گلہ دبا کر قتل کردیا۔ ملزم بعد میں فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق وجہِ قتل گھریلو تنازعہ بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔