Swat

سوات، سرکاری ہسپتالوں اور نجی کلینکس میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تاحال جاری، مریض رُل گئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سرکاری ہسپتالوں اور نجی کلینکس میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تاحال جاری ہے جس کی وجہ سے مریض علاج کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ منگل کو بھی ضلع بھر میں ڈاکٹروں نے ہسپتالوں میں مکمل ہڑتال کی اور نجی کلینکس بھی بند رکھے، جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔