Swat

محکمہ پبلک پراسیکوشن سوات کا جواں سال اہلکار ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) محکمہ پبلک پراسیکوشن سوات کا جواں سال اہلکار باسط علی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا۔ باسط علی گذشتہ روز موٹر سائیکل پر گھر آرہا تھا کہ برہ بانڈئی میں دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرانے پر شدید زخمی ہوگیا تھا۔بعد میں وہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ ان کو بعد میں آبائی قبرستان برکلے سیدو شریف میں سپرد خاک کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں