Swat

لاہور سے سوات لائے جانے والے مضر صحت گوشت کاکنٹینر پکڑا گیا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  لاہور سے سوات لائے جانے والے مضر صحت گوشت کاکنٹینر پکڑا گیا۔ ایک اطلاع پر اے سی بابوزئی عامر علی شاہ نے پولیس کے ہمراہ گرین چوک میں چھاپہ مار کر باسی گوشت کے کنٹینر کو پکڑ کر کنٹینر میں موجود گوشت کو ضائع کردیا اور ملزمان کو بھاری جرمانہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔