Swat

سوات،جمعرات سے بارش کا دو روزہ نیا سلسلہ شروع ہوگا، محکمہئ موسمیات

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں آج جمعرات سے بارش کا دو روزہ نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو دن کے وقت مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگا جو وقفے وقفے سے جمعہ تک جاری رہے گا، جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کومینگورہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22اور جمعہ کو24سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔