Swat

بحرین، چودہ سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ آئین میں چودہ سالہ لڑکی نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ ایس ایچ او بحرین حیات خان کے مطابق مسماۃ (س) مرگی کی مریضہ تھی، جس کی وجہ سے وہ پریشان اور زندگی سے تنگ تھی۔ بدھ کو افطاری کے وقت انہوں نے گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔