سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مٹہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے 2کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ ایس ایچ او مٹہ بخت زادہ خان کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش نوررشید سکنہ سمبٹ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دو کلو گرام چرس برآمد کرلی جس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Swat
