Swat

مینگورہ سمیت ضلع بھر میں بارش سے موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ سمیت سوات بھر میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سے وقفے وقفے سے جاری بارش کا سلسلہ جمعرات کی شام تک جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ جمعرات کی رات اور جمعہ کو بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔