Swat

سوات، اسلحہ کھلونوں کی خرید و فروخت پر دفعہ 144 نافذ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  کمشنر ملاکنڈ نے عیدالفطر کی آمد کے پیشِ نظر ڈویژن بھر میں اسلحہ کھلونوں کی خریدوفروخت پر عائد پابندی کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پابندی ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے۔ کمشنر ملاکنڈ نے اس ضمن میں واضح کیا ہے کہ پلاسٹک یا فاسفورس و سلفر گولیوں والے ان اسلحہ کھلونوں کی وجہ سے شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعات سامنے آنے کے علاوہ اسکا استعمال بچوں کو شدت پسندی کی طرف بھی راغب کرتا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔