Swat

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے چاند رات پر ہوائی فائرنگ بارے احکامات جاری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   کمشنر ملاکنڈ نے ڈویژن کے تمام اضلاع میں چاند رات پر ہوائی فائرنگ پر پابندی کے احکامات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے اس سلسلے میں سوات، شانگلہ، بونیر، دیرپائیں، دیر بالا، چترال اور باجوڑ کی ضلعی و پولیس انتظامیہ کو چاند رات پر ہوائی فائرنگ کی سختی سے حوصلہ شکنی کے لیے تھانوں اور مساجد کی سطح پر اعلانات کرانے کی ہدایت کی ہے، تاکہ اس فضول حرکت کی وجہ سے قیمتی جانوں کو نقصان سے بچایا جاسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔