Swat

شموزئی میں ٹرک کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں ٹرک کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق تیز رفتار ٹرک نے بچے آزان کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، ٹرک کا ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا اور پولیس نے ٹرک قبضہ میں لیکر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔