Swat

مانڈل ڈاگ، زمین کے تنازعہ پر تصادم، 2بھائی زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ مانڈل ڈاگ میں زمین کے تنازعہ پر تصادم کے دوران 2بھائی زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ چپریال کی حدودمیں واقع علاقہ مانڈل ڈاگ میں فریقین کے مابین زمین کے تنازع پر لڑائی ہوئی جس کے دوران ملزم بخت منیر کے وار سے دو بھائی باچاخان اور عظمت زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔