Swat

چپریال، نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں محمد انور ولد محمد ظاہر سکنہ شیرپلم کو کسی نامعلوم گاڑی نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ملزم گاڑی سمیت فرار ہوگیا، تاہم پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے گاڑی اور ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔