Swat

حالیہ مہنگائی نے عوام کی قوت خرید کم کردی، سروے رپورٹ

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) حالیہ مہنگائی کی وجہ سے لوگوں میں قوت خریداری نہ ہونے کی وجہ سے مینگورہ شہر کی بڑی مارکیٹوں میں عید کے لئے خریدارکم نظر آرہی ہے۔  عید کی خریداری کے لئے مشہور سٹی سنٹر، سوات ٹریڈ سنٹر، چینہ بازار اور سٹی مال میں دکان داروں کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافے، پٹرولیم مصنوعات میں بار بار اضافے اور مہنگائی کی وجہ سے اس سال عید کی خریداری کے لئے آنے والے لوگوں کی تعداد میں بے حد کمی ہوئی ہے۔ جو لوگ آکرجوتوں، کپڑوں اور دیگر چیزوں کا نرخ پوچھتے ہیں، اور”ونڈو شاپنگ“ پر اکتفا کرکے واپس چلے جاتے ہیں جس کی وجہ سے دکانداروں کے مطابق اس سال ان کا کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔