Swat

چارسدہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی دریائے سوات میں ڈوب گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) چارسدہ سے تعلق رکھنے والی پندرہ سالہ لڑکی دریا ئے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ عاصمہ اہل خانہ کے ساتھ سیر و سیاحت کے لئے کالام آئی تھی جہاں دریائے سوات کے کنارے پاوں پھسلنے سے دریا میں گر کر ڈوب گئی۔ ریسکیو کے غوطہ خوروں نے لاش کی تلاش شروع کی ہے تاہم آخری اطلاعات تک لاش نہیں ملی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔