Swat

سوات ایکسپریس وے کل سے دوبارہ بند کردی جائے گی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات موٹروے(ایکسپریس وے) کو کل پیر سے دوبارہ ٹریفک کے لئے بند کردیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر سوات موٹروے کو عید کی چھٹیوں میں چھوٹی گاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا تھا۔ ایف ڈبلیو او کے حکام کے مطابق پیر سے سوات موٹروے کو دوبارہ ٹریفک کے لئے بند کیا جائے گا اور ضروری کام مکمل ہونے کے بعد موٹروے کو ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا،جس میں وقت لگ سکتا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔