Swat

عید کی چھٹیوں کے دوران نوازشریف کڈنی اسپتال میں گردوں کے درجنوں مریضوں کا معائنہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں عید کی چھٹیوں کے دوران نوازشریف کڈنی اسپتال میں گردوں کے عارضہ میں مبتلا درجنوں مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ 9سیاح مریضوں کو ڈائیلاسزکے عمل سے بھی گزارا گیا۔ 4 مریضوں کو تشویشناک حالت میں آئی سی یووارڈ میں طبی سہولیات دی گئیں۔ نوازشریف کڈنی اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر غلام رحمانی کے مطابق عیدسے لے کر اب تک گردوں کے عارضہ میں مبتلا سیاحوں کے لئے خصوصی طور پرانتظامات کئے گئے ہیں اور اس دوران میں درجنوں مریضوں کو لایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں