Swat

سیج بنڑ، بھتیجے کے ہاتھوں چچا شدید زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ سیج بنڑ میں بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا کو شدید زخمی کردیا۔ بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پر شیر خان نے اپنے چچا خورشید علی خان کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا جن کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کرد یا گیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔