سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے زیر اہتمام بی اے، بی ایس سی اور بی کام، بی بی اے کے سالانہ امتحانات 20 جون 2019ء سے شروع ہوں گے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ریگولر امیدوار اپنے رول نمبراپنے تعلیمی اداروں سے حاصل کریں گے جب کہ پرائیویٹ امیدوار وں کے رول نمبر سلپس ان کے سکونتی پتوں پر بھیجے جاچکے ہیں۔
Swat
