Swat

سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 79 اشتہاری اور1010مشتبہ افرادگرفتار

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   ملاکنڈڈویژن میں پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 79 اشتہاری ملزمان اور1010مشتبہ افرادکو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی ملاکنڈڈویژن سعید وزیر خان کے مطابق پولیس نے20 عدد ایس ایم جی، گیارہ عدد رائفل، بیاسی عددشارٹ گن، درجنوں پستول، ہزاروں کی تعدادمیں کارتوس بھی برآمد کرلئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پولیس نے چرس، افیون، ہیروئن اورشراب بھی بھاری مقدارمیں برآمدکرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں