Swat +A -Aسوات، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار June 15, 2019 2 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ہفتہ کو دوپہر کے بعد سوات کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement