سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ کے بعد سیاحوں نے سوات کا رُخ کرلیا۔ کثیر تعداد میں سیاحوں کی سوات آمد جاری ہے۔ مینگورہ شہر اور دیگر پُرفضا مقامات پر زیادہ تر سیاحوں کو دیکھا جاتا ہے جو اہل خانہ کے ساتھ سوات کے یخ موسم ااور قدرتی خوبصورت نظاروں سے،محظوظ ہوتے ہیں۔
Swat
