سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) انجمنِ قصابان سوات کے صدر حاجی خان طوطی نے اپنے سگے بھائی ایم پی اے فضل حکیم کے خلاف احتجاج کیا۔ نئے مذبح خانہ کی تعمیر کے بعد گذشتہ روز ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان جو انجمن قصابان کے صدر حاجی خان طوطی کے چھوٹے بھائی ہیں اور ایک ہی گھر میں رہائش پذیر ہیں۔ اس کے باوجود حاجی خان طوطی نے شہر بھر میں قصائیوں کی دکانیں بند رکھیں اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
Swat
