Swat

سوات، ایک اور جنگل میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں ایک اور جنگل میں آگ لگ گئی۔ سیدو شریف کے علاقہ خونہ چم میں شارجہ پہاڑی کی جنگل میں آگ لگنے سے سیکڑوں پودے جل گئے۔ ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جنگل کے درختوں کا بچالیا اور آگ بجھا دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔