Swat

کانجودمغار، درخت کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    کانجو کے علاقہ دمغار میں درخت کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے تیس سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ میاں گل بوستان اپنے کھیت میں درخت کاٹ رہا تھا کہ اس دوران درخت کا کچھ حصہ بجلی کی مین لائن سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں وہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔