سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناٹ میرہ میں 26سالہ خاتون کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ مسماۃ (ش) گھر میں کچھ کام کر رہی تھی کہ بجلی کے تار کے ساتھ اس کا ہاتھ لگ گیا اور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔