Swat

کوزہ بانڈئی، 20کلو گرام پرانا بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں 20کلو گرام پرانے بم کو برآمد کرکے ناکارہ بنادیا گیا۔ کوزہ بانڈئی میں روڈ کنارے سوئی گیس کی پائپ لائن بچھانے کے لئے کھدائی کے دوران بم برآمد ہوا جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔ پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا جس نے بم کو ناکارہ بنادیا۔ بی ڈی ایس کے مطابق بم بیس کلو وزنی اور پرانا تھا۔ شدت پسندوں نے سوات سے فرار ہوتے وقت اس کو زمین میں چھپایا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔