سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں واٹر چینل کے لئے بجلی کا موٹر کھولتے وقت کرنٹ لگنے سے 60 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ نور محمد کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہوگیا تھا جن کا دھڑ لوگوں نے مٹی میں دفنا دیا اور اسے ہوش میں لانے کی کوشش کی، لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔
Swat
