Swat

مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش،موسم خوشگوار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کی وجہ سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ سہ پہر کے وقت جمعہ کے بعد ہفتہ کو بھی بارش ہوئی جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم مذید خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔