Swat

ولی آباد، کار سے تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے علاقے ولی آباد میں کار سے تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقے ولی آباد میں موٹر کار UR19 اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سواراحمدخان ولدپائنداخان سکنہ الہ آباد جاں بحق ہوگیا۔ چارباغ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔