Swat

چارباغ، بھتیجے کی فائرنگ سے چچا قتل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے علاقے چارباغ میں بھتیجے نے فائرنگ کرکے چچا کو قتل کر دیا۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقے تنکئی چینہ میں ملزم نثار ولد شیرمحمد نے فائرنگ کرکے اپنے چچا گل زادہ ولد گل محمد کو قتل کر دیا۔ وجہ قتل گھریلو تنازعہ بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔