Swat

رامیٹ، فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں شہری جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے علاقے رامیٹ میں فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں شہری جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل بحرین کے علاقے رامیٹ میں گذشتہ روز فریقین ملک شیر اور ثناء اللہ پسران شیرزادہ اور سرن زیب ولد آفرین پسران فرید کے مابین تصادم ہوا جس پر دونوں طرف سے فائرنگ ہوئی۔ اس دوران فائرنگ کی زدمیں آکر ایک شہری دولت خان ولد پردول خان گولی کی زدمیں آکر جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔