Swat

ایں گل دیگر شگفت، جون کے آخر میں کالام کے پہاڑوں پر برف باری

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   کالام کے پہاڑوں پر ماہِ جون کے آخر میں تاریخ میں پہلی بار برف باری اور مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں مسلسل بارش سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ پیر کو وادئی کالام کے پہاڑوں پر برف باری ہوئی جس کی وجہ سے بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔ مینگورہ شہر میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو صبح شہر میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔