Swat

اسپیشل پولیس فورس اہلکاروں کو تربیت پاک فوج نے دی تھی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ملاکنڈ ڈویژن میں تعینات اسپیشل پولیس فورس کی تربیت پاک فوج کے اہلکاروں نے کی تھی، جس کی وجہ سے وہ ریگولر پولیس سے زیادہ ماہر تھے۔ ریگولر پولیس کی تربیت پولیس ٹریننگ سکول میں کی جاتی ہے، جن کی تربیت پولیس اہلکار کرتے ہیں۔ سپیشل پولیس فورس کو بغیر تربیت کے بھرتی کیا گیا تھا جس کی وجہ سے بعد میں پاک فوج کے ٹرینرز نے ان اہلکاروں کی تربیت کی۔ تربیت مکمل کرنے کے بعد جو خصوصیات پاک فوجی کے کسی سپاہی میں ہوتی ہیں،وہ ان اہلکاروں کو بھی پائی جاتی ہیں،جس کی وجہ سے یہ اہلکار فوجیوں کی طرح ڈیوٹی کرتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔