Swat

اسپیشل پولیس فورس، دورانِ ڈیوٹی 36 اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ملاکنڈ ڈویژن میں تعینات5638 اسپیشل پولیس اہلکاروں میں سے دوران ڈیوٹی 36 اہلکار شہید ہوئے تھے۔ اسپیشل پولیس فورس کے اہلکاروں نے دہشت گردوں کے خلاف بھر پور کارروائی کی اور شہید ہوئے۔ ان میں 13 اہلکار سوات، 6 شانگلہ، 4 بونیر، 5 دیر اپراور8 اہلکار دیر لوئر میں دورانِ ڈیوٹی دہشت گردی کا نشانہ بنے اور جام شہادت نوش کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔