Swat

ممتاز ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر عبدالہادی سینئر رجسٹرار تعینات

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   ممتاز ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر عبدالہادی کو سیدو شریف تدریسی ہسپتال کہ شعبہ امراضِ قلب میں سینئر رجسٹرار تعینات کردیا گیا۔ پبلک سروس کمیشن نے امتحان کے نتائج کے بعد ڈاکٹر عبدالہادی کے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے بعد انہوں نے سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے شعبہئ امراضِ قلب میں بحیثیت سینئر رجسٹرار چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔