Swat

جنگلات قومی ورثہ ہیں، لیکن قوم اس کی دشمن ہے، سلیم الرحمان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سلیم الرحمان نے کہاہے کہ جنگلات قومی ورثہ ہیں، لیکن بدقسمتی سے آج یہی قوم ان جنگلات کی دشمن بن گئی ہے۔ نباتاتی پودوں کی پیدوار بڑھانے اور ان کو سائنسی بنیادوں پر استعمال میں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے جس کے لئے تحریک انصاف کی حکومت اقدامات اٹھائے گی۔ عمران خان دنیا کے واحد لیڈر ہیں جو جنگلات اور پودوں کے دوست بن کراس کی ترقی کے لئے خواہاں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہئ جنگلات کے دفتر سیدوشریف میں نباتاتی پودوں کی اہمیت کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس کا انعقاد تعلیمی ادارہ دی ایجوکئیر نے کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔