سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ اینگرو ڈھیرئی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص بے ہوش ہوگیا۔ مومن خان ٹرانسفارمر میں کچھ کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے گر کر بے ہوش ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔